عالمی ادب
آج لبنانی فلسفی، شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار جبران خ…

آج لبنانی فلسفی، شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار جبران خلیل جبران کا یومِ وفات ہے، اس موقع پر ” کلیاتِ خلیل جبران ” سے ایک انتخاب احباب کی نظر :
ساعت موت
قافلوں کے اونٹوں کی مدھم صدائے جرس آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔۔ دن بھر کے تھکے ماندے میور شام کو آشیانوں کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں اور تیرتے جہاز آخر کار…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3053378044892708



