منتخب غزلیں
وقار انبالوی کی پیدائش Jun 22, 1896 اردو کے ممتا…

وقار انبالوی کی پیدائش
Jun 22, 1896
اردو کے ممتاز صحافی، شاعر اور ادیب جناب وقار انبالوی کی تاریخ پیدائش 22 جون 1896ء ہے۔
پاکستان کے بزرگ اخبار نویس جناب وقار انبالوی کا اصل نام ناظم علی تھا‘ فوجی حلقوں میں حوالدار ناظم علی کے نام سے جانے جاتے تھے۔ آپ22 جون 1896ء کوچنار تھل ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے…


