منتخب غزلیں
نرگس دت: مدر انڈیا تحریر:خوشونت سنگھ (ہندوستان) …
نرگس دت: مدر انڈیا
تحریر:خوشونت سنگھ (ہندوستان)
اردو ترجمہ: محمد احسن بٹ
کئی برس تک نرگس کی تصویر نے میری راتوں کی نیند اڑائے رکھی۔ وہ مجھ جیسے زمین کے رہنے والے فانی انسانوں کی پہنچ سے باہر ایک آسمانی مخلوق تھی ۔ پھر یوں ہوا کہ ایک صبح میرے فون کی گھنٹی بجی اور ایک دلکش آواز آئی: "نرگس دت بول رہی ہوں۔ کیا میں مسٹر فلاں سے بات کرسکتی ہوں؟”
"میں فلاں ہی بول رہا ہوں۔ کیا آپ فلم سٹار نرگس ہیں؟”
"جی ہاں۔”
"مدر انڈیا؟”
"جی ہاں۔ کیا میں آپ سے ملنے کے لیے آسکتی ہوں؟”
ایک گھنٹے بعد وہ کئی دلوں کی…

