منتخب غزلیں
سلگتی ریت پہ چلنا پڑے خدا نہ کرے مری طرح تجھے قس…

سلگتی ریت پہ چلنا پڑے خدا نہ کرے
مری طرح تجھے قسمت برہنہ پا نہ کرے
پھر اس کے بعد مری زندگی وفا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
اک ایک پل ہے اذیت نفس نفس ہے عذاب
جو مجھ کو دیکھ لے جینے کا حوصلہ نہ کرے
جسے مجال تکلم نہ ہو وہ چپ بیٹھے …


