منتخب غزلیں
عقدۂ قسمت نہیں کھلتا مرا یہ بھی ترا بند قبا ہو گ…

عقدۂ قسمت نہیں کھلتا مرا
یہ بھی ترا بند قبا ہو گیا
—
کیفیؔ_دہلوی کا یومِ ولادت
13؍دسمبر 1866
نام پنڈت برجموہن دتاتریہ اور تجلص کیفیؔ_دہلوی تھا۔ 13؍دسمبر 1866ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ فنِ شاعری میں مولانا الطاف حسین حالیؔ پانی پتی کے شاگرد تھے۔ کیفیؔ بے انتہا عقیدت اور محبت سے اپنے استاد کا…



