منتخب غزلیں

پھول کی رنگت میں نے دیکھی درد کی رنگت دیکھے کون پ…

پھول کی رنگت میں نے دیکھی درد کی رنگت دیکھے کون
پیار کا گیت سنا ہے سب نے، دھن تھی کیسی سوچے کون

دھوپ نے تن من پھونک دیا تو سائے میں آ بیٹھا تھا
شاخ شاخ میں آگ چھپی ہے پیڑ کے نیچے بیٹھے کون

اپنے درد کو گرد سمجھ کر منزل منزل چھوڑ دیا
آئینے پر دھول جمی ہے، آئینے میں دیکھے کون

انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کون
رنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون

More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/