عالمی ادب
نزار قبانی کی کتاب "شاعری کی راہ میں ۔۔۔۔۔ (یاد د…

نزار قبانی کی کتاب "شاعری کی راہ میں ۔۔۔۔۔ (یاد داشتیں)”
(تعارف)
۲۱ ،مارچ ۱۹۲۳ء کو دمشق میں جنم لینے اور ۳۰ اپریل ۱۹۹۸ء کو لندن میں دنیا سے رخصت ہونے والا شامی شاعر نزار قبانی (پورا نام نزار توفیق قبانی) کئی وجوہات کی بنا پر ہم اردو والوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے۔ جدید عربی شاعری کی روایت میں اسے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3068780553352457



