منتخب غزلیں
خواجه شمس الدین محمد، حافظ شیرازی، کا ذکر اشعار م…

خواجه شمس الدین محمد، حافظ شیرازی، کا ذکر اشعار میں
…..
مست ناسخ مجھے رکھتا ہے کلامِ حافظ
میرے ساغر میں بجز بادۂ شیراز نہیں
(امام بخش ناسخ)
اشعارِ روش سن کر توصیف و ستائش کو
سعدی کا بیاں آیا حافظ کی زباں آئی
(روش صدیقی)
.عیب جو حافظ و خیام میں تھا
ہاں کچھ اس کا بھی گنہ گار ہوں میں…




