منتخب غزلیں
کون کسی کا یار ہے سائیں یاری بھی بیوپار ہے سائیں …

کون کسی کا یار ہے سائیں
یاری بھی بیوپار ہے سائیں
راغبؔ مرادآبادی کا یومِ پیدائش
Mar 27, 1918
۔۔۔۔۔۔۔۔
راغب مراد حسین آبادی کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ راغب تخلص کرتے تھے۔ 27 مارچ 1918ء(13 جمادی الثانی 1336ھ) میں دلی میں پیدا ہوئے۔ وطن مراد آباد تھا۔ ہندوستان میں دہلی کالج سے بے اے کیا۔ قیام پاکستان کے…




