عالمی ادب
My most favourite soliloquy! Speech: “To be, or n…

My most favourite soliloquy!
Speech: “To be, or not to be, that is the question”
BY WILLIAM SHAKESPEARE
(from Hamlet, spoken by Hamlet)
زندگی یا موت!
… More
کس کو چنوں؟
آخر کیسی کشمکش ہے،
کیا بگڑے اور بپھرے ہوئے مقدر کی کمیں گاہ سے آتے
نشتر اور پتھر سینے پر کھانا مردانگی ہے یا بحر مصائب
کو پیٹھ دکھانا اصل شجاعت ہے۔۔۔پیٹھ دکھانا مطلب
موت کو گلے لگانا۔۔۔ابدی نیند سو جانا۔۔۔۔ کبھی نہ
جاگنے کے لئے
سو جانے کا مطلب دکھوں اور ہزاروں قسم کے ایذا سے
… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3035455223351657



