کیا یہ ترجمہ صحیح کیا ہے؟ نمبر چار، پرائیویٹ ڈرا…

کیا یہ ترجمہ صحیح کیا ہے؟
نمبر چار، پرائیویٹ ڈرائیو کے رہنے والے مسٹر اور مسز ڈرسلی فخریہ انداز میں اپنے نارمل ہونے کا ذکر کرتے رہتے۔ یہ دنیا کے آخری لوگ ہوں گے جن سے آپ کسی عجیب و غریب کام میں ملوث ہونے کی… More توقع رکھ سکتے ہیں کیونکہ وہ ان خرافات پر یقین نہیں کرتے تھے۔
مسٹر ڈرسلی ایک ڈرل بنانے والی فرم، گرننگز میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک قوی الجثہ اور بھاری بھر کم قسم کے آدمی تھے جن کی گردن بمشکل دکھائی دیتی تھی۔ اس کے برعکس انکی مونچھ بہت لمبی تھی۔ جبکہ مسز ڈرسلی ایک پتلی اور گوری خاتون تھی۔ انکی گردن معمول سے زیادہ لمبی تھی جو پھلواریوں کی بھاڑ کے پار پڑوسیوں کی جاسوسی کرنے میں بہت کارآمد ثابت ہوتی۔ ڈرسلیز کا ایک چھوٹا بیٹا ڈڈلی تھا جو انکی نظر میں دنیا کا سب سے پیارا بچہ تھا۔
ڈرسلیز کے پاس… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2986646311565882



