عالمی ادب
میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن ڈرتا تھا کہ کہیں اس کے…

میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن ڈرتا تھا کہ کہیں اس کے کان،،
اس کے حساس کان جو ضرور دور سے آتی ہوئی ملائم آسمانی موسیقی سننے کے عادی ہوں گے،،، میری آواز سے متنفر نہ ہو جائیں۔۔
_______________________________
فارسی ناول : بوف کور (اندھا الو) سے اقتباس
مصنف : صادق ہدایت
اردو ترجمہ : اجمل کمال صاحب۔
انتخاب و ٹائپنگ : Peer Zamarud
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2977121879184992



