منتخب غزلیں
مصنف، شاعر اورکالم نویس عبدالقوی شکور المعروف تشنہ…

مصنف، شاعر اورکالم نویس عبدالقوی شکور المعروف تشنہ بریلوی کی وفات
December 07, 2015
December 07, 2015
میخانۂ اردو بہت آباد ہے تشنہؔ
آتے ہیں مگر یاد مجھے جوشؔ و جگرؔ آج
…….
بس یہی اک کام باقی تھا جو کرنا ہے مجھے
میں محبت بو رہا ہوں نفرتوں کے درمیاں
………
قریب آ نہ سکا میں ترے مگر خوش ہوں
کہ میرا ذکر تری داستاں سے دور نہیں

