عالمی ادب

امریکا کی مسلمان نقابی مصنفہ حفصہ فیضل فوربز کی فہ…

امریکا کی مسلمان نقابی مصنفہ حفصہ فیضل فوربز کی فہرست میں شامل
معروف اقتصادی جریدے ’فوربز‘ نے Icey Designs کمپنی کی بانی ستائیس سالہ حفصہ فیضل کو تیس بہترین نوجوانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حفصہ فیضل امریکی شہر ٹیکساس کی رہائشی ہیں۔ان کے والدین کا تعلق سری لنکا سے ہے، حفصہ فیضل امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پیدا ہوئیں۔
حفصہ آئسی ڈیزائن کمپنی کی بانی ہیں جومصنفوں کے لیے ویب سائٹس،کتابوں سے متاثرہ کینڈلز ،نوٹ بکس اور دیگر اشیاء تیار کرتی ہے۔
حفصہ فیضل مصنفہ بھی ہیں اور ان کا فکشن ناول ‏’وی ہنٹ دی فلیم‘ نیویارک ٹائمز میگزین کی 10 سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بہترین کتابوں میں شامل ہے۔ WE HUNT THE FLAME ایک سعودی شکاری خاتون کی کہانی پر مبنی ہے جو بھیس بدل کر خطرناک جنگلوں میں سفر کرتی ہے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2956545611242619

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/