عالمی ادب
ٹرین تیزی سے گزر گئ…!!!! وہ میرے پاس سے گزری، اور…

ٹرین تیزی سے گزر گئ…!!!!
وہ میرے پاس سے گزری، اور میں
اسٹیشن کی مانند ہوں، نہیں جانتا
لوگوں کو الوداع کہوں یا مرحبا…؟؟
_محمود درويش
مترجم: نائلہ حبیب
_____________________________________
”مَرَّ القطارُ سريعاً
مَرَّ بي، وأَنا
مثل المحطَّة، لا أَدري
أُودِّعُ أَم أستقبلُ الناسَ”
#محمود_درويش
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2943705209193326



