منتخب غزلیں
دل دل پاکستان کے خالق نثار ناسک کا یومِ پیدائش Fe…

دل دل پاکستان کے خالق نثار ناسک کا یومِ پیدائش
February 15, 1943
اس سے پہلے کہ مجھے وقت علیحدہ رکھ دے
میرے ہونٹوں پہ مرے نام کا بوسہ رکھ دے
حلق سے اب تو اترتا نہیں اشکوں کا نمک
اب کسی اور کی گردن پہ یہ دنیا رکھ دے
روشنی اپنی شباہت ہی بھلا دے نہ کہیں
اپنے سورج کے سرہانے مرا سایہ رکھ دے
تو کہاں لے کے…


