عالمی ادب
اس کی آنکھیں: ہائنے، فیض اور گلزار کی نظروں سے اس…

اس کی آنکھیں: ہائنے، فیض اور گلزار کی نظروں سے
اس کی آنکھوں میں جو دلکش ہیں بہت بند ہے میری
وہ سلطنتِ شاہی جسے ناپ نہ پائے کوئی
(ہائنرش ہائنے؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
(فیض احمد فیض)
تیری آنکھوں سے ہی تخلیق ہوئی ہے یہ حیات
(گلزار)
Und in ihren lieben Augen
Liegt mein unermeßlich Reich!
(Heinrich Heine)



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2922041281359719



