نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور ہے یہ …

نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور ہے
یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے
…
صابر ظفر کی پیدائش
Sep 12, 1949
صابر ظفر 12 ستمبر، 1949ء کو کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان میں عبدالرحیم کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے شاعری کی ابتدا 1968ء سے کی۔ صابر ظفر نے دوسال بذریعہ ڈاک رئیس امروہوی سے اصلاح لی۔ ماہ نامہ "اپنی زمین" میں کچھ عرصہ بطور معاون مدیر کام کیا
صابر ظفر حساس دل اور سادہ طبیعت کے مالک ہیں، ان کی غزلیں غلام علی، منی بیگم، نیرہ نور، گلشن آراء سید نے گائیں۔ گیت گانے والے گلوکاروں میں نازیہ حسن، زوہیب حسن، محمد علی شہکی، سجاد علی، شہزاد رائے، نجم شیراز، حدیقہ کیانی، فاخر، راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی خان، وقار علی اور دیگر شامل ہیں۔ صابر ظفر کے لکھے ہوئے درجنوں گیت پاکستانی ڈراموں کے ٹائٹل سونگ بن چکے ہیں، جنہیں مقبولیت ملی، ان میں سرفہرست ”میری ذات ذرہ بے نشاں“ ہے۔ دو قومی گیتوں کو بھی بہت شہرت ملی، پہلا ”ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار“ تھا، جو 1996 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ ہارنے پر مقبول ہوا۔ دوسرا ہالی وڈ کی فلم ’جناح“ کا ٹائٹل سونگ تھا۔
صابر ظفر غزل کی روایت کو مضبوط کرنے والے عہد حاضر کے شعراء میں ایک نمایاں شاعر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری میں زندگی اپنی تلخ حقیقتوں کے ساتھ دکھائی دیتی ہے۔ ان کے یہ چند اشعار اس بات کی گواہی ہیں۔
بھروں گا مٹھی میں الفاظ، جگنوؤں کی طرح
اور ان کو خالی فلک کی طرف اُچھالوں گا
………..
میں ایسے جمگھٹے میں کھو گیا ہوں
جہاں میرے سواکوئی نہیں ہے
۔۔۔۔۔
آوارگی شناس نہ تھا دست کوزہ گر
شاید اسی لیے مری مٹی کو تر کیا
۔۔۔۔۔
چین اک پل نہیں
اور کوئی حل نہیں
کیا بشر کی بساط
آج ہے کل نہیں
……
These destiny are different, this matter is something else.
…
The birth of Sabir Zafar
Sep 12, 1949
Sabir Zafar was born on September 12, 1949 at the house of Abdul Rahim in Kahuta, Rawalpindi, Pakistan. He started poetry from 1968 Sabir Zafar took correction from the postal Rais Amrohvi for two years. Monthly Nama Worked as an assistant editor for some time in ′′ my land ′′
Sabir Zafar is the owner of a sensitive heart and simple nature. His lyrics were sung by Ghulam Ali, Mani Begum, Naira Noor, Gulshan Ara Syed. Singers were among the singers Nazia Hassan, Zuhaib Hassan, Muhammad Ali Shahaki, Sajjad Ali, Includes Najam Shiraz, Hadiqa Kayani, Fakhr, Rahat Fateh Ali Khan, Shafqat Amanat Ali Khan, Waqar Ali and others. Dozens of songs written by Sabir Zafar have become the title songs of Pakistani dramas, which got popularity, topped ′′ Mary ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' It was the title song of Jinnah.
Sabir Zafar, who strengthens the tradition of Ghazal, is known as a prominent poet in the poets of the present. His poetry shows life with its bitter truths. Some of his poems are witness to this.
I will fill my fist with words, like fireflies
And I'll throw them to the empty sky
………..
I'm lost in such a mess
Where there is no one but me
۔۔۔۔۔
He was not a wanderer.
Maybe that's why I trimmed my soil.
۔۔۔۔۔
China is not a moment
There is no other solution
What is the status of human being
Today is not tomorrow
……


