عالمی ادب
آپ کی شخصیت دوسروں سے الگ ہے اور حتی کہ آپکی صلاح…

آپ کی شخصیت دوسروں سے الگ ہے اور حتی کہ آپکی صلاحیتیں اور خوبیاں دوسروں سے الگ ہیں. آپ کو دوسروں کے نقش قدم پہ چلنے کی ضرورت نہ ہے اور سب سے اہم بات جو اپنے آپ کو باور کروانی ہے کہ آپکو وہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے جو ہر دوسرا شخص کر رہا ہے
"You are unique. You have different talents and abilities. You don’t have to always follow in the footsteps of others. And most important, you should always remind yourself that you don’t have to do what everyone else is doing."
― Roy T. Bennett, The Light in the Heart
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2788374908059691



