عالمی ادب
I dream of a grave, deep and narrow, where we coul…

I dream of a grave, deep and narrow, where we could clasp each other in our arms as with clamps, and I would hide my face in you and you would hide your face in me, and nobody would ever see us again.
Kafka (The Castle)
ترجمہ :
میری آرزو ہے کہ ایک گہری اور تنگ و تاریک قبر ہو، جہاں ہم دونوں ایک دوسرے کو بازوؤں میں کَس کر شِکنجوں کی مانند مضبوطی سے جکڑ سکیں، میں اپنا چہرہ تمہاری آغوش میں چُھپاؤں ، اور تُم اپنا چہرہ میری آغوش میں چُھپاؤ ، اور کوئی بھی ہمیں دوبارہ کبھی نہ دیکھ پائے۔
ترجمہ: فرمان احمد
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2949507255279788



