منتخب غزلیں
ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو ………احمد شمیم کبھی ہم …

ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو ………احمد شمیم
کبھی ہم خُوبصورت تھے
کتابوں میں بسی خُوشبو کی مانند
سانس ساکن تھی
بُہت سے اَن کہے لَفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوں کے پَروں پر نظم لِکھ کر
دُور کی جھیلوں میں بَسنے والے لوگوں کو سُناتے تھے
جو ہم سے دور تھے لیکن
ہمارے پاس رہتے تھے…



