عالمی ادب
جب وہ شادی کے قافلے کو چھوڑ کر آگے بڑھ گئے تو اس …

جب وہ شادی کے قافلے کو چھوڑ کر آگے بڑھ گئے تو اس
” مقدس گولی ” کا ذکر کرنے لگے جو قانون کے مطابق دلہن کے گھر والے دولہا کو دیتے تھے، تاکہ اگر اس کی بیوی بے وفا ثابت ہو تو وہ اس سے اسے قتل کر سکتا ہے، اسے یہاں تک کہتے کہ، ” خدا تمہارے ہاتھوں کو تقدس دے۔۔”
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2946379818925865



