منتخب غزلیں
اسرار جامعی کی وفات April 04, 2020 طنز ومزاح کے …

اسرار جامعی کی وفات
April 04, 2020
طنز ومزاح کے بے باک شاعر علامہ اسرار جامعی بھی چل بسے۔ انھیں کل رات اسپتال سے گھر لایا گیا تھا لیکن بیچ رات میں ہی انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ وہ پچھلے کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے اور ان کا بیشتر وقت اسپتال اور گھر کا فاصلہ طے کرنے میں گذرتا تھا۔ یوں تو اسرار…


