منتخب غزلیں

سائیں اختر لہوری کی وفات Jan 06, 2008 6جنوری 2008…

سائیں اختر لہوری کی وفات
Jan 06, 2008

6جنوری 2008ء کو پنجابی زبان کے معروف شاعر سائیں اختر لہوری لاہور میں وفات پا گئے اور برکت ٹائون، شاہدرہ لاہور کے قبرستان میں آسودئہ خاک ہوئے۔ سائیں اختر لہوری، استاد دامن کے شاگرد تھے اور انہی کی طرح عوامی شعرأ میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی نظم ’’اللہ میاں تھلے آ‘‘ ان کی شناخت تھی اور اسی نام سے ان کا مجموعہ کلام بھی اشاعت پذیر ہوا تھا۔ سائیں اختر لہوری کا ایک اور مجموعہ ’’میرے لاہور دے ویکھ نظارے‘‘ کے نام سے شائع ہوا تھا۔
….
پھُلّاں جہے کشمیری بچے
جِویں کھنڈ کھنڈ کھڈونے سچے
مارن ڈوب کے وِچ چُو بچے
چشمیں دِتّا لہو رلا
اللہ میاں تھلّے آ

ہیرو شیما، ناگا ساکی
کچھ نہ چھڈیا بمباں باقی
ڈٹ گئے نیں پر ویکھ عراقی
لکھاں ہتھ پئے کرن دُعا
اللہ میاں تھلّے آ


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/