منتخب غزلیں

کشن پرشاد شادؔ کا یومِ پیدائش January 01, 1864 مہ…

کشن پرشاد شادؔ کا یومِ پیدائش
January 01, 1864

مہاراجہ ۔۔۔ پیش کار ۔۔۔ سر ۔۔۔ کشن پرشاد ۔۔۔ بہادر ۔۔۔ یمین السلطنت ۔۔۔ جی سی آئی ای ۔۔۔ المتخلص بہ شادؔ :
اقبالؒ کے بہت قریبی احباب میں شمار ۔۔۔ اقبالؒ کے تقریباً پچاس خطوط کے مکتوب الیہ ۔۔۔ اقبالیات کا ایک مستقل باب ۔۔۔ ”مکاتیب اقبال بنام شادؔ“ میں دونوں کے مابین باہمی ”ننانوے“ خطوط کا تبادلہ ہوا ہے، اقبالؒ کے حال پر بہت مہربان رہے ۔۔۔ اقبالؒ کے حیدر آباد دکن ”ہائی کورٹ“ کے جج بننے کے لیے کافی تگ و دو کیا تھا۔
پ : یکم جنوری : 1864ء
ف : 13/ مئی : 1940ء
سر کشن پرشاد بے انتہا انتظامی صلاحیتوں سے مالا مال انسان تھے، اس کے علاوہ شعر و ادب، فلسفہ، تصوف اور تاریخ پر عالمانہ دسترس رکھتے تھے، ریاست حیدر آباد دکن کے دو بار تقریباً 23 سال صدر المہام ( وزیرِ اعظم ) رہے۔
.
جادہ عشق میں چلنے کے لیے
تھک گئے پاٶں تو سر یاد آیا !


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/