~ ٹیلی فون ~ ٹیلی فون لوگ لے کر آتا ہے اپنی گھ…

~ ٹیلی فون ~
ٹیلی فون
لوگ لے کر آتا ہے
اپنی گھنٹی بجنے کے ساتھ،
لوگ جو یہ نہیں جانتے
اپنے وقت کے ساتھ کیا کرنا ہے
اپنی زیاں کاری کے اس درد کا
وہ تمُھیں بھی روگ لگانا چاہتے ہیں
ایک فاصلے سے
( درحقیقت،
وہ ایک ہی کمرے میں
موجود ہونا چاہتے ہیں
تاکہ اس باطل عمل کے اثرات
تُم پر بہتر لاگو کر سکیں . )
ٹیلی فون
فقط ہنگامی موقع کی ضرورت ہے.
اور یہ لوگ
ہنگامی صورت حال میں نہیں،
بد بختی میں مُبتلا ہیں۔۔
ترُجمہ : نودخان
~ TELEPHONE ~
"the telephone
will bring you people
with its ring,
people who do not know what to do with
their time
and they will ache to
infect you with
this
from a distance
(although they would prefer
to actually be in the same room
to better project their nullity upon
you).
the telephone is needed for
emergency purposes only.
these people are not
emergencies, they are
calamities."
By : Charles Bukowski
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2900169883546859



