عالمی ادب

"میرے دوست، کتنا خیال ھے تمہیں اپنی پاکیزگی کا ؟ ا…

"میرے دوست، کتنا خیال ھے تمہیں اپنی پاکیزگی کا ؟ اپنے ہاتھ میلے کرنے سے کتنے خوفزدہ ھو تم ؟ تو پھر ٹھیک ھے، رھو پاک صاف ! اگر ایسا ھے تو ھمارے پاس کیا لینے آئے ھو ؟ یہ جو تمہاری پاکیزگی اور طہارت ھے، یہ پیروں فقیروں کی باتیں ھیں۔ تم جیسے انقلاب کے داعی دانشور صرف ایسی باتوں کو ڈھال بنائے بے عملی کا بہانہ ڈھونڈتے ھیں۔ تم بھی کچھ نہ کرو۔ ۔ ۔ ساکت خاموش بیٹھے رھو۔ ۔ ۔ اپنی کہنیاں اپنی پسلیوں کے ساتھ جوڑے۔ ۔ ۔ اپنے ہاتھوں پر اصولوں کے دستانے چڑھائے ! میرے ہاتھ اس گندگی میں لتھڑے ھیں۔ ۔ ۔ کہنیوں تک ! میں نے بہت پہلے اس غلاظت اور خون کے ڈھیر میں اپنے ھاتھ گھسیڑ ڈالے تھے !”
A play by French dramatist Jean-Paul Sartre, ‘’Les Mains Sales’’
فرانسیسی ڈرامہ نگار ژاں پال سارتر کے ڈرامے "لے میَں سال” کے فرانسیسی زبان سے براہِ راست اردو ترجمے "لتھڑے ہاتھ” سے ایک اقتباس
ترجمہ : شوکت نیازی [راولپنڈی] پاکستان
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2116077098622812

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/