منتخب غزلیں

نظم "ہجر کی راکھ اور وصال کے پُھول​” ​فیض احمد فیض…

نظم
"ہجر کی راکھ اور وصال کے پُھول​”
​فیض احمد فیضؔ
۔
آج پھر درد و غم کے دھاگے میں​
ہم پرو کر ترے خیال کے پُھول​

ترکِ الفت کے دشت سے چُن کر​
آشنائی کے ماہ و سال کے پُھول​

تیری دہلیز پر سجا آئے​
پھر تری یاد پر چڑھا آئے​

باندھ کر آرزُو کے پلے میں​
ہجر کی راکھ اور وصال کے پُھول​
۔
فیض احمد فیضؔ


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/