منتخب غزلیں
یوم پیدائش کلیم احمد عاجز پیدائش: 11 اکتوبر 1924 …

یوم پیدائش
کلیم احمد عاجز
پیدائش: 11 اکتوبر 1924
وفات: 14 فروری 2015
ثانیٔ میر، روشن ضمیر، انسانیت ،شرافت اور وضعداری کی منہ بولتی تصویر ، ملت کے غم خوار، دبستان عظیم آباد کے گوہرِ آبدار اور اقلیمِ سخن کے تاجدار پدم شری ڈاکٹر کلیم احمد عاجز کا آج یوم پیدائش ہے ۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’مجلس ادب‘، ’وہ جوشاعری کا سبب ہوا‘،’ابھی سن لو مجھ سے‘،’پھر ایسا نظارہ نہ ہوگا‘، ’کوچہ جاناں جاناں‘، ’جہاں خوش بو ہی خوش بو تھی‘، ’یہا ں سے کعبہ ، کعبے سے مدینہ‘، ’ وغیرہ وغیرہ۔