منتخب غزلیں
لمبی جدائی ……!! بچھڑے ابھی تو ہم بس کل پرسوں …


لمبی جدائی ……!!
بچھڑے ابھی تو ہم بس کل پرسوں
جئیوں گی میں کیسے اس حال میں برسوں موت نہ آئی تری یاد کیوں آئی لمبی جدائی
چار دناں دا پیار او ربّا بڑی لمبی جدائی
ہونٹوں پہ آئی میری جان دہائی لمبی جدائی
اک تو سجن میرے پاس نہیں
دوجے ملن دی کوئی آس نہیں اس پہ یہ ساون آیا آگ لگائی ہائےلمبی جدائی
ٹوٹے زمانے تیرے ہاتھ نگوڑے
جن سے دلوں کے تو نے شیشے توڑے ہجر کی اونچی دیوار بنائی ہائے لمبی جدائی
باغ اجڑ گئے کھلنے سے پہلے
پنچھی بچھڑ گئے ملنے سے پہلے کوئل کی کوک کوئل کی کوک نے ہوک اٹھائی ہائے لمبی جدائی
نغمہ نگار آنند بخشی۔۔۔
فلوٹ بلجندر سنگھ۔۔!!



So beautiful
Super
Nice
Wah
Zabardase
واہ کیا کہنے ایسی فلوٹ اور گیت بھی ایسا جو روح میں اترتا چلا جائے بانسری تو ویسے بھی ایسی غمگین ھوتی ھے اسے تو سن کر دوجہاں کے والی بھی ٹھہر گئے تھے ۔اور جب کسی استاد کے ہاتھوں میں ہو تو اور بھی غضب ڈھاتی ھے ۔بہت اعلیٰ کمبینیشن ۔
زبردست
عید کا بہترین تحفہ
Faisal Sh A listen ….flute …..my favorite