منتخب غزلیں
مکیں ہر معنی روشن مکاں ہر بیت موزوں ہے غزل کہتے نہ…
مکیں ہر معنی روشن مکاں ہر بیت موزوں ہے
غزل کہتے نہیں ہم چند گھر آباد کرتے ہیں
یہ شاعر ہیں الٰہی یا مصوّرپیشہ ہیں کوئی
نئے نقشے نرالی صورتیں ایجاد کرتے ہیں
آتش
غزل کہتے نہیں ہم چند گھر آباد کرتے ہیں
یہ شاعر ہیں الٰہی یا مصوّرپیشہ ہیں کوئی
نئے نقشے نرالی صورتیں ایجاد کرتے ہیں
آتش

