منتخب غزلیں
عشرت رحمانی کا تعارف نام :امتیاز علی خاں تخلص :عشر…

عشرت رحمانی کا تعارف
نام :امتیاز علی خاں
تخلص :عشرت رحمانی
پیدائش :16اپریل 1910رام پور, اتر پردیش
وفات :20 مارچ 1992 کراچی, سندھ
۔۔۔۔۔
"چاند کی نیا”
نام :امتیاز علی خاں
تخلص :عشرت رحمانی
پیدائش :16اپریل 1910رام پور, اتر پردیش
وفات :20 مارچ 1992 کراچی, سندھ
۔۔۔۔۔
"چاند کی نیا”
جنگل جنگل ڈولے نیا
کون ہے اس کا ناؤ کھویا
بھید یہ کوئی کھولے
چاند کی نیا ڈولے
گگن پر
دیس دیس میں جوت لگائے
کرنوں کے چپو لہرائے
جگ مگ ہولے ہولے
چاند کی نیا ڈولے
گگن پر
اس نیا کی جوت پرانی
روپ دکھائے نئی جوانی
تاروں کی بانی بولے
چاند کی نیا ڈولے
گگن پر



