منتخب نظمیں

ہو سکتا ہے ہم اپنے والدین کو سمجھنے میں غلطی کر رہ…

ہو سکتا ہے ہم اپنے والدین کو سمجھنے میں غلطی کر رہے
جب آپ کی والدہ آپ کے کمرے میں آئیں ، آپ کے پاس بیٹھیں *تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ کی personal space میں مخل ہو رہی ہیں بلکہ ہو سکتا ہے وہ اپنی پریشان کن سوچوں سے فرار حاصل کرنے آپ کے پاس آئی ہوں*
جب آپ کے والد آپ کو صبح سویرے جگا دیں ، اور آپ کو اپنے ساتھ سودا سلف لینے کے لیے لے جائیں تو ہو سکتا ہے_
*وہ صرف آپ کے ساتھ دوستی کا تعلق قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہوں مگر اپنے طریقے
جب آپ کی والدہ آپ سے پوچھیں موبائل استعمال کرنے کے دوران ؛ کہ آپ کیوں ہنس رہے ہیں تو
🍂🍂 *وہ آپ کی زندگی میں مداخلت نہیں کر رہیں وہ بس آپ کی زندگی کا حصہ بننا چاہتی ہیں کیوں کہ آپ دونوں کی اب بمشکل ہی بات ہو پاتی ہے اور شاید غیر اختیاری طور پر یہ ہی موضوع انہیں بات شروع کرنے کے لیے سُوجھا ہو*
ہر بار جب آپ کے والد آپ سے پوچھیں آپ کہاں جا رہے ہیں…_
اور مجھے معلوم ہے یہ ان کا پوچھنا شک کے تحت پوچھ گچھ کرنے جیسا لگتا ہے مگر سوچیں ہو سکتا ہے وہ صرف جاننا چاہتے ہوں (شک یا تحقیق نہ کر رہے ہوں)
*اور ہم اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی live location شیئر کر سکتے ہیں تو والدین کے ساتھ کیوں نہیں*
آپ جانتے ہیں آپ کی والدہ باہر کے کھانے کو ناپسند نہیں کرتیں _بلکہ وہ اس بات کو ناپسند کرتی ہیں کہ وہ آپ کے لیے بےحد محبّت سے کچھ بنائیں مگر آپ باہر سے کچھ منگوا لیں_
*اور جب وہ آپ کی پسند کا کھانا بنائیں تو وہ صرف یہ امید رکھتی ہیں کہ آپ کے منہ سے تعریف سن سکیں کہ*
"یہ بہت مزے کا بنایا ہے آپ نے والدہ!”_
*آپ اپنی والدہ کو بس صرف چند تعریفی کلمات سے بےحد خوشی پہنچا سکتے ہیں*
اور یہ کس قدر آسان ہے
سب کے والد عموماً کہتے ہیں کہ میں آپ لوگوں کے لیے ہی کماتا ہوں مگر آپ کو ڈانٹتے ہیں_
اگر آپ اپنی پسند کی کتابیں یا کپڑے لیں۔۔ یہ بات عجیب لگتی ہے بری لگتی ہے…
💭💭 *مگر سوچیں آپ کے والد اپنی زندگی میں کتنی محنت کر کے یہاں تک پہنچے ہیں اور اب بھی محنت کر رہے ہیں وہ پیسے کی اہمیت کو جانتے ہیں وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ آپ اعتدال سے خرچ کریں فضول خرچ نہ بنیں….
ہمارے والدین اور ہمارے درمیان جنریشن گیپ ہے _جس کی وجہ سے وہ ہمیں اور ہم انہیں کئی معاملات میں نہیں سمجھ سکتے ؛ نہیں سمجھا سکتے

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/