The Guest House/مہمان سرائے
یہ انسان ہونا بھی گویا ایک مہمان سرائے جیسا ہے
جس کی ہر صبح اک نئے مہمان کی آمد کا سندیسہ دیتی ہے ،کبھی خوشی، کبھی اضطراب اور چھوٹا پن
اور کبھی غیر متوقع مہمان کی طرح کسی لمحے شعور کا کود آنا
تم ان سب کو خوش آمدید کہو، ان سب کی مہمان نوازی کرو،بےشک تمہارے اس گھر میں…
More


![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3717506091813230
