Libraries store the energy that fuels the imagination. They open up windows to the world and inspire us to explore and achieve, and contribute to improving our quality of life. Libraries change lives for the better.
Sidney Sheldon
کتابوں کی دنیا عجب طاقت رکھتی ہے ایسی طاقت جو ہماری تصوراتی دنیا کی آب یاری کرتی ہے.یہ دنیا کو دیکھنے کے نئے زاویے بتاتی ہے اور ہم اس دنیا سے متاثر ہو کر نئ تلاش میں نکل پڑتے ہیں، کچھ حاصل کرنا اور زندگی کو بہتر بنانا ہماری ترجیح بن جاتا ہے… کتابوں کی دنیا زندگی کو خوبصورت بناتی ہے!!!
مترجم: طاہرہ شمس
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2854974688066379

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔