"It is a truth universally acknowledged, that a single man in possession of a good fortune, must be in want of a wife.”
Jane Austen, Pride and Prejudice
Opening lines
"ساری دنیا میں تسلیم شدہ حقیقت ہے، کہ ایک امیر کبیر کنوارہ شخص، ایک بیوی کا متلاشی ہوتا ہے۔”
(جین آسٹن سے معذرت کے ساتھ)
"ساری دنیا میں تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ایک شادی شدہ امیر آدمی ایک اور بیوی کا متلاشی ہوتا ہے۔”
نوٹ: اتنا تو ادب شناس لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ ایک طنز ہے اور اس کو گھما کے یعنی الٹا کر پڑھنا اور سمجھنا ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2972063939690786

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔