Category: منتخب نظمیں
-
” ہمارے معاشرے میں یہ اہم نہیں کہ ہم کوئی گناہ کری…
” ہمارے معاشرے میں یہ اہم نہیں کہ ہم کوئی گناہ کریں، اہم یہ ہے کہ لوگوں کو اس کا پتہ نہ چلے ۔” غادة السمان
-

مت روکو انہیں پاس آنے دو یہ مجھ سے ملنے آئے ہیں می…
مت روکو انہیں پاس آنے دو یہ مجھ سے ملنے آئے ہیں میں خود نہ جنہیں پہچان سکوں کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں دو پاؤں بنے ہریالی پر ایک تتلی بیٹھی ڈالی پر کچھ جگمگ جگنو جنگل سے کچھ جھومتے ہاتھی بادل سے یہ ایک کہانی نیند بھری اک تخت پہ بیٹھی ایک پری کچھ…
-
APT. 2 – Lyrics – ROSÉ & Bruno Mars #lyricsvideo #…
APT. 2 – Lyrics – ROS\u00c9 & Bruno Mars #lyricsvideo #poppunk #lofilulla”,”ranges”:[{"offset”:36,”length”:12,”entity”:{"__typename”:”Hashtag”,”__isEntity”:”Hashtag”,”mobileUrl”:”https:\/\/m.facebook.com\/hashtag\/lyricsvideo”,”url”:”https:\/\/www.facebook.com\/hashtag\/lyricsvideo?__eep__=6″,”id”:”442350872515044″,”__isNode”:”Hashtag APT. 2 – Lyrics – ROSÉ & Bruno Mars #lyricsvideo #poppunk #lofilulla
-
“مجھے رات کے ستاروں کی ضرورت نہیں، مجھے اپنا خزانہ…
“مجھے رات کے ستاروں کی ضرورت نہیں، مجھے اپنا خزانہ مل چکا ہے — اور وہ تم ہو۔” ➖جان کیٹس❤️
-
Thanks for being a top engager and making it on to…
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saba Khan, Asmi Malik Asmi Malik, اصغر شاہ, Akbar Meo, Hareem Khan, Tahir Mansoor, فقیر فرحان ملک, Abdul Hameed, Muhammad Ali, Mahir Ali Panhwer
-
کنجِ حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے کون لا سکتا ہے …
کنجِ حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے آنکھ ویراں تھی کسی دشتِ تپاں کی صورت ہم اسے سلسلۂ آبِ رواں تک لائے بدر منیر
-
"اچھے دوست بنیں یا معزز دشمن، بیچ میں نہ کھڑے ہوں۔…
"اچھے دوست بنیں یا معزز دشمن، بیچ میں نہ کھڑے ہوں۔”
-
” بولنے والے کی صلاحیت صرف اسی صورت میں نکھرتی ہے …
” بولنے والے کی صلاحیت صرف اسی صورت میں نکھرتی ہے جب اس کے سامنے بھی کوئی باصلاحیت بولنے والا موجود ہو، پس اگر تم چاہتے ہو کہ ایک بولنے والا بجھ جائے، تو اس کے سامنے کسی احمق کو گفتگو کے لیے بٹھا دو ۔” جبرا إبراهيم جبرا Fraz*
-
"وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے جب تمہاری…
"وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے جب تمہاری نظر میں تمہاری کہانی مکمل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔” Fraz*