Category: منتخب نظمیں
-
از میانِ همهٔ آنچه گم کردهام، ارزشمندترینشان رؤی…
از میانِ همهٔ آنچه گم کردهام، ارزشمندترینشان رؤیاهایم بودند… میں نے بہت سی چیزیں کھو دی ہیں، مگر سب سے قیمتی جو کھوئی… وہ میرے خواب تھے۔ ✨
-
تمہارے جانے کے بعد میں تمہاری میّت کو کاندھا بھی ن…
تمہارے جانے کے بعد میں تمہاری میّت کو کاندھا بھی نہ دے سکا۔ کوئی جنازہ نہ اٹھا، کوئی فاتحہ نہ ہوئی، کوئی قبر نہ بنی۔ بس یوں ہوا کہ میری پوری زندگی ہی ایک لمبا جنازہ بن گئی۔ تمہارے بعد میں نے کوئی سوگ نہیں منایا… سوگ خود میری سانسوں میں بس گیا۔ یہ آنکھیں……
-
دوبئی کے حالات کیسے ہیں؟ دوبئی میں موجود پاکستا…
دوبئی کے حالات کیسے ہیں؟ دوبئی میں موجود پاکستانی کمنٹ کریں
-

بتاؤ کون کہتا ہے, محبت بس کہانی ہے محبت تو صحیفہ …
🌸🌸 بتاؤ کون کہتا ہے, محبت بس کہانی ہے محبت تو صحیفہ ہے, محبت آسمانی ہے محبت کو خدارا تم ,کبھی بھی کھیل مت سمجھو محبت معجزہ ہے__ معجزوں کی ترجمانی ہے محبت پھول کی خوشبو, محبت رنگ تتلی کا محبت پربتوں کی جھیل کا شفاف پانی ہے محبت اک اشارہ ہے, وفا کا استعارہ…
-
کبھی کبھی کسی کو آنلائن دیکھنا بھی کتنا اذیتناک ہو…
کبھی کبھی کسی کو آنلائن دیکھنا بھی کتنا اذیتناک ہوتا ہے، بار بار چیک کرتے رہنا کہ ابھی آنلائن ہیں، کب آفلائن ہوئے، صرف ایک ٹیکسٹ آجائے۔ کیونکہ خود سے تو میسج کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی، باربار دعائیں کرتے رہنا کہ بس اک میسج ہی آجائے۔ لیکن ہر خواہش کہاں پوری ہوا کرتی…
-

توقع جب ہوا دھیمے لہجوں میں کچھ گنگناتی ہوئی خواب…
توقع جب ہوا دھیمے لہجوں میں کچھ گنگناتی ہوئی خواب آسا ، سماعت کو چھو جائے ، تو کیا تمھیں کوئی گزری ہوئی بات یاد آئے گی ؟ 🙂🫀
-

#urdushaiyri #sadpoetryinurdu #foryoupage #fyyyppp…
#urdushaiyri #sadpoetryinurdu #foryoupage #fyyyppp #goviralvideo”,”delight_ranges”:[],”image_ranges”:[],”inline_style_ranges”:[],”aggregated_ranges”:[],”ranges”:[{"entity”:{"__typename”:”Hashtag”,”__isEntity”:”Hashtag”,”url”:”https:\/\/www.facebook.com\/hashtag\/urdushaiyri?__eep__=6″,”mobileUrl”:”https:\/\/m.facebook.com\/hashtag\/urdushaiyri”,”__isNode”:”Hashtag”,”id”:”530095487077124 #urdushaiyri #sadpoetryinurdu #foryoupage #fyyyppp #goviralvideo