Category: منتخب نظمیں
-
جہاں کچھ نہ رہ سکا وہاں ویرانیاں رہ گئیں!! #urdur…
جہاں کچھ نہ رہ سکا وہاں ویرانیاں رہ گئیں!! #urdureels #reelsviralシ #sadreels #urdupoetry #nfak_lines
-
تیری یاد میں ہُوا جب سے گُم تیرے گُمشدہ کا یہ حال …
تیری یاد میں ہُوا جب سے گُم تیرے گُمشدہ کا یہ حال ہے نہ قریب ہے نہ دُور ہے نہ فراق ہے نہ وصال ہے
-
بہت سے کام ابھی ادھورے ہیں اسی لیے میں خود سے باہر…
\u0628\u06c1\u062a \u0633\u06d2 \u06a9\u0627\u0645 \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0627\u062f\u06be\u0648\u0631\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\n\u0627\u0633\u06cc \u0644\u06cc\u06d2\n\u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u062f \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0622 \u067e\u0627\u062a\u0627 \ud83d\udda4\n\n#sadreels #whatsappstatus #urdustories”,”delight_ranges”:[],”image_ranges”:[],”inline_style_ranges”:[],”aggregated_ranges”:[],”ranges”:[{"entity”:{"__typename”:”Hashtag”,”__isEntity”:”Hashtag”,”url”:”https:\/\/www.facebook.com\/hashtag\/sadreels?__eep__=6″,”mobileUrl”:”https:\/\/m.facebook.com\/hashtag\/sadreels”,”__isNode”:”Hashtag”,”id”:”3090769004333201 بہت سے کام ابھی ادھورے ہیں اسی لیے میں خود سے باہر نہیں آ پاتا 🖤 #sadreels #whatsappstatus #urdustories
-
زندگی کسی کے چلے جانے سے رُکتی نہیں مگر پھر ویسی ب…
زندگی کسی کے چلے جانے سے رُکتی نہیں مگر پھر ویسی بھی نہیں رہتی یہ بس چلتی رہتی ہے ایک اجنبی، خاموش انداز میں 🖤 #urdu #urduadab #shayari #poetry #lovestory
-
اور کِتنی دُور ہیں ساغرؔ! عَدم کی منزلیں زندگی سے …
اور کِتنی دُور ہیں ساغرؔ! عَدم کی منزلیں زندگی سے پُوچھ لُوں گا راستے میں گَر مِلی ساغر صدیقی #shayari #poetry #urdupoetry #whatsappstatus #lovestory #sadstory #sadreels
-
کیا حرِیفانہ گزُاری ہے حیاتِ نغمہ کار میں زمانے ک…
کیا حرِیفانہ گزُاری ہے حیاتِ نغمہ کار میں زمانے کا، زمانہ میرا ٹُھکرایا رہا _______ (صہباؔ اختر) 🖤💫 Faraz
-
مرنے کی تاریخ طے ہوتی ! تو شاید عورت کپڑے دھو کے ب…
مرنے کی تاریخ طے ہوتی ! تو شاید عورت کپڑے دھو کے بچوں کو نہلا کر ، کھانا پکا کر ، رُخصت ہوتی، @topfans
-
جنگ مذاق نہیں ہوتی فیصلے ایوانوں میں ہوتے ہیں اور…
جنگ مذاق نہیں ہوتی فیصلے ایوانوں میں ہوتے ہیں اور قیمت گلیوں میں ادا کی جاتی ہے نہتے لوگ بچے، مائیں، بوڑھے وہی سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں گھر ملبہ بن جاتے ہیں خواب دفن ہو جاتے ہیں اور خون… خاموشی سے بہہ جاتا ہے #urdupoetry #شاعری #اردو #whatsappstatus #urdustories
-
تم کیسے جیتے رہے اس خیال کے ساتھ کہ تم نے کسی کے د…
تم کیسے جیتے رہے اس خیال کے ساتھ کہ تم نے کسی کے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ دیا جو کبھی بھر نہیں سکتا اور پھر بھی تم یوں آگے بڑھ گئے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو… جیسے وہ درد تمہارا تھا ہی نہیں 🖤 #urdupoetry #whatsappstatus #شاعری #اردو #urdu