Category: منتخب نظمیں
-
ہم زندگی کو جینے کے بجائے اس کے پیچھے دوڑتے رہتے ہ…
ہم زندگی کو جینے کے بجائے اس کے پیچھے دوڑتے رہتے ہیں… بچپن سے بھاگتے ہیں، جوانی کھو دیتے ہیں، اور بڑھاپے میں واپس وہی سکون ڈھونڈتے ہیں جو کبھی ہمارے پاس تھا ہی نہیں 🙃🙃
-
وہ شام عجیب تھی۔ سورج ڈوب رہا تھا مگر اس کے رنگوں …
وہ شام عجیب تھی۔ سورج ڈوب رہا تھا مگر اس کے رنگوں میں سکون کے بجائے ایک خاموش سوال تھا۔ میں اُس دوست کے ساتھ بیٹھا تھا جو زندگی میں سب کچھ پا چکا تھا… پیسہ، مقام، شناخت… مگر اُس کی آنکھوں میں ایک خالی پن تھا، جیسے وہ خود سے کہیں گم ہو گیا…
-
تخیل کی حد کینوس نہیں، بلکہ وہ کائنات ہے جو ایک فن…
تخیل کی حد کینوس نہیں، بلکہ وہ کائنات ہے جو ایک فنکار اپنے اندر سموئے ہوئے ہوتا ث😊🖤 #art #canvas #artlovers
-
تین بچوں کا قاتل کون؟ قاتل ماں | ہیں؟ واقعی ؟ مع…
تین بچوں کا قاتل کون؟ قاتل ماں | ہیں؟ واقعی ؟ معاشرہ جب زوال پذیر ہوتا ہے تو سب سے پہلے اس کے وہ ستون گرتے ہیں جن پر اس کی بنیاد کھڑی ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے کی بنیاد ‘خاندانی نظام’ اور اس نظام کا سب سے مقدس مرکز ‘ماں’ ہے۔ لیکن لاہور سے آنے…
-
-
جب رب تھام لے تو نفس کی زنجیریں خود ٹوٹ جاتی ہیں. …
جب رب تھام لے تو نفس کی زنجیریں خود ٹوٹ جاتی ہیں. اصل قوت انسان کی نہیں، اللہ کی مدد ہوتی ہے۔
-
کچھ لوگ خوبصورت پیدا نہیں ہوتے… وہ خوبصورت بنائے ج…
کچھ لوگ خوبصورت پیدا نہیں ہوتے… وہ خوبصورت بنائے جاتے ہیں—وقت کے ہاتھوں، آزمائشوں کی آگ میں، اور اُن زخموں سے جو خاموشی سے روح پر لکھے جاتے ہیں۔ Ernest Hemingway نے کہا تھا کہ زندگی کے سب سے خوبصورت لوگ وہ ہوتے ہیں جو آگ سے گزرے ہوں۔ میں کہتا ہوں… آگ صرف جلانے…
-
ریلوے اسٹیشن ہمیشہ کی طرح بھرا ہوا تھا۔ لوگ جا رہے…
ریلوے اسٹیشن ہمیشہ کی طرح بھرا ہوا تھا۔ لوگ جا رہے تھے… آ رہے تھے… اور ان سب کے درمیان ایک بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے ساتھ کھڑا تھا۔ باپ کے ہاتھ میں پرانا سا بیگ تھا، اور آنکھوں میں وہ چمک… جو صرف اپنے بچے پر فخر کرنے والوں کی ہوتی ہے۔ وہ بار…
-
کہانی ہمیشہ وہاں سے شروع نہیں ہوتی جہاں ہم اسے شرو…
کہانی ہمیشہ وہاں سے شروع نہیں ہوتی جہاں ہم اسے شروع سمجھتے ہیں… کچھ کہانیاں پہلے ہی سانس لے رہی ہوتی ہیں، ہم بس ایک دن ان کے بیچ آ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ بھی ایسی ہی ایک کہانی ہے۔ ایک گھر تھا… بظاہر مکمل، اندر سے بکھرا ہوا۔ دروازے بند نہیں تھے مگر دلوں…
-
جب بیزاری چھا جائے تو پل بھی ہزاروں سال کی عمر میں…
\u062c\u0628 \u0628\u06cc\u0632\u0627\u0631\u06cc \u0686\u06be\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u062a\u0648 \u067e\u0644 \u0628\u06be\u06cc \u06c1\u0632\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0632\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \ud83d\ude43″,”delight_ranges”:[],”image_ranges”:[],”inline_style_ranges”:[],”aggregated_ranges”:[],”ranges”:[],”color_ranges”:[]},”id”:”UzpfSTEwMDA1NzYyMTM5MjU3NjpWSzo5NDc1NjM1OTgxNDQ2NDQ= جب بیزاری چھا جائے تو پل بھی ہزاروں سال کی عمر میں گزرتا ہے 🙃