فدا برقِ نگہ کے آنکھ بھر کر دیکھتے جاؤ جو دیکھا جائے حالِ قلبِ مضطر دیکھتے جاؤ تمنائے قتیلِ ناز کو دیکھو نہ دیکھو تم نزاکت…
2017-10-28منتخب نظمیں
کبابِ سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں جو جل اٹھتا ہے یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں سیہ پوشاک بن کر خانۂ کعبہ…
2017-10-26فضا نورد بادل . میں سایۂ نخل میں کھڑا تھا جب ایک فضا نورد بادل لہراتا ہُوا نظر پڑا تھا . یوں قلب و جگر سے…
2017-10-25فراق . ہم نے جِس طرح سبُو توڑا ہے ہم جانتے ہیں . دل ِپُر خُوں کی مئے ناب کا قطرہ قطرہ جُوئے الماس تھا، دریائے…
2017-10-25بیاں جب کلیم اپنی حالت کرے ہے غزل کیا پڑھے ہے قیامت کرے ہے بھلا آدمی تھا پہ نادان نکلا سناہے کسی سے محبت کرے ہے…
2017-10-23کیا غم ہے اگر شکوۂ غم عام ہے پیارے توُ دِل کو دُکھا.، تیرا یہی کام ہے پیارے! تیرے ہی تبسّم کا سحر نام ہے پیارے!…
2017-10-22نہیں شِکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگز گِلہ تب ہو اگر تو نے کِسو سے بھی نِباہی ہو (خواجہ میر درد)
2017-10-18پیوندِ خاک ہونے کا اللہ رے اشتیاق اُترے ہم اپنے پاؤں سے اپنے مزار میں (میرزا یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی)
2017-10-17اُلٹی ہوا زمانے میں چلتی ہے آج کل آثار کہہ رہے ہیں کہ محشر قریب ہے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی)
2017-10-15کاش اپنی روح خانۂ تن سے نکل سکے زندانِ آب و گِل کوئی راحت کا گھر نہیں (میرزا یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی)
2017-10-14