Category: منتخب غزلیں
-

وہی بانٹے رحمتیں چار سُو، ہیں اُسی کی نعمتیں کُو ب…
وہی بانٹے رحمتیں چار سُو، ہیں اُسی کی نعمتیں کُو بہ کُو وہی تو ہے جلَّ جلال ہُو، وہی تو ہے جلَّ جلال ہُو —— عائشہ بیگ عاشی کا یومِ پیدائش September 13, 1988. —— منتخب کلام —— اس گھر کی میں بنیاد ہی کسطرح بدل دُوں میں نے تو کبھی گھر کے ملازِم نہیں…
-
جل کر ان آنکھوں میں آنسو جب کاجل بن جاتے ہیں دل سے…
جل کر ان آنکھوں میں آنسو جب کاجل بن جاتے ہیں دل سے اٹھ کر ریگ بگولے دل بادل بن جاتے ہیں کوئی سچی بات زباں پر جب بھی کبھی آ جاتی ہے وہ صحرا ہو یا گلشن ہو سب مقتل بن جاتے ہیں جب بھی ذہن میں جاگ اٹھتی ہے ان ہونٹوں کی شیرینی…
-

” نذرِ قائدؒ “ وہ حوصلہ تُجھے تِرے کِردار نے دیا …
” نذرِ قائدؒ “ وہ حوصلہ تُجھے تِرے کِردار نے دیا رَستہ تِرے یقین کو دِیوار نے دیا حدّ ِ نِگاہ تیرے قدَم چاٹتی رہی تُجھ کو خِراج وَقت کی رَفتار نے دیا بیدارِیوں کے آئینے میں جڑ دیا اُسے جو خواب تُجھ کو ایک قَلَم کار نے دیا کُہسار کَٹ گئے تِرے لہجے کی…
-

آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 ن…
آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :- ” مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان…
-

اِس محبت سے مُجھے اُس نے کہا عشق کرو دل میرا ہار …
اِس محبت سے مُجھے اُس نے کہا عشق کرو دل میرا ہار گیا بول اُٹھا عشق کرو روگ تنہائی کی اس عمر میں بہتر نہیں ہیں کب تلک دو گے جوانی کو سزا عشق کرو کب تلک راہ تکو گے کسی ہرجائی کی دل کی اس میں ہی بھلائی ہے نیا عشق کرو عشق پھر…
-
نعت رسول مقبول ﷺ سلام اے آمنہ کے لال اے محبوبِ سب…
نعت رسول مقبول ﷺ سلام اے آمنہ کے لال اے محبوبِ سبحانی سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی ترے آنے…
-
جو غم کے شعلوں سے بجھ گئے تھے ہم ان کے داغوں کا ہا…
جو غم کے شعلوں سے بجھ گئے تھے ہم ان کے داغوں کا ہار لائے کسی کے گھر سے دیا اٹھایا کسی کے دامن کا تار لائے یہ کوہساروں کی تربیت ہے کہ اپنا خیمہ جما ہوا ہے ہزار طوفاں سناں چلائے ہزار فوجِ غبار لائے کسے بتائیں کہ غم کے صحرا کو خلدِ دانش…
-
ان کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا رُندھ گیا، پِس …
ان کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا رُندھ گیا، پِس گیا، مٹی ہوا، پامال ہوا دشت وحشت کا علاقہ مجھے امسال ہوا داغ سودا، صفتِ نیّرِ اقبال ہوا اس بکھیڑے سے الٰہی کہیں چھٹکارا ہو عشقِ گیسو نہ ہوا، جان کا جنجال ہوا نظرِ لطف نہ کی تو نے مرے رونے پر طفلِ…
-
مولانا وحید الدین خان ایک روز انڈیا کے ایک شہر سے…
مولانا وحید الدین خان ایک روز انڈیا کے ایک شہر سے میرے پاس ٹیلی فون آیا۔ ایک مسلم خاتون ٹیلی فون پر بول رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میری بہن اور ان کے شوہر کے درمیان شادی کے بعد اختلافات پیدا ہو گئے جو حل نہ ہو سکے۔ اب آخری طور پر یہ طے…
-

روزنامہ انقلاب ممبئی، چھے ستمبر انتخاب :-: ابوال…
روزنامہ انقلاب ممبئی، چھے ستمبر انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی