Urdu Poetry اردو شاعری ۔ added a new photo — with Shehzad Khan and 39 others.
2017-07-17منتخب غزلیں
( غیــر مطبــوعــہ ) یوں نہ پندار کی دیوار اٹھا کر ڈھونڈو مِل بھی سکتا ہوں’ اگر خود کو ہٹا کر ڈھونڈو تم نے قُربت کے…
2017-07-17شفیق خلؔش ۔ گو ضرُورت پر تِری ، دَر پر جہاں موجُود تھا چاہنے والا کوئی، ہم سا کہاں موجُود تھا دِل کی حالت تھی نہ…
2017-07-17ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﭼﻤﻦ ﻣﮩﮑﺎ، ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﺑﮩﺎﺭ ﺁﺋﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻭﮨﯽ ﺭﻭﻧﻖ، ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﮨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﮎ ﻟﺤﻈﮧ ﺑﮩﮯ ﺁﻧﺴﻮ، ﺍﮎ ﻟﺤﻈﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺋﯽ ﺳﯿﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ…
2017-07-17( غیــر مطبــوعــہ ) روشنی کے رتھ کی باگیں, کھینچ لے سورج نژاد سندھ کی دھرتی پہ رک اے راجپوتا, شاہ زاد ! پاس کے باغوں…
2017-07-17فانؔی بدایونی . وہ جی گیا جو عِشق میں جی سے گُزر گیا عیسیٰ کو ہو نَوِید کہ بیمار مر گیا آزاد کُچھ ہُوئے ہیں اَسِیرانِ…
2017-07-17دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا مِلا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر…
2017-07-17( غیــر مطبــوعــہ ) شـاعِــر اور چَــور چَور کوئی ایسا ہوتا ہے اِتنا پھوہڑ پن تو بس اک شاعر پر اچّھا لگتا ہے وہ بھی مجھ…
2017-07-17پنڈت برج نرائن چکبؔست ۔ فنا کا ہوش آنا زندگی کا دردسر جانا اجَل کیا ہے خُمار بادۂ ہستی اُتر جانا عَزِیزانِ وَطن کو غُنچہ و…
2017-07-17گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا مرزا غالب
2017-07-17





