ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے کس کو سیراب کرے کسے پیاسا رکھے عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا اے میری جان…
2017-10-07منتخب غزلیں
ہوتے جدا نہ کاش ابھی گلستاں سے ہم پردہ اُٹھا رہے تھے بہار وخزاں سے ہم تم جس گھڑی ملے تھے بچھڑنے کے واسطے اب اس…
2017-10-07کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا تو ہنس کے بولے وہ منہ قابلِ نقاب نہ تھا شبِ وصال بھی وہ شوخ…
2017-10-07اپنی جنت مجھے دکھلا نہ سکا تو واعظ کوچۂ یار میں چل دیکھ لے جنت میری ساری دنیا سے انوکھی ہے زمانے سے جدا نعمت خاص…
2017-10-07کاش تم سمجھ سکتیں زندگی میں شاعر کی ایسے دن بھی آتے ہیں جب اسی کے پروردہ چاند اس پہ ہنستے ہیں، پھول مسکراتے ہیں اب…
2017-10-06نہ کر سکیں انھیں برسوں کی آندھیاں مدّھم یہ کون چھوڑ گیا لوحِ دل پہ نقشِ قدم ہزار دورِ خزاں سے گزر کے آئے ہیں عجیب…
2017-10-06ﺑﮩﺎﺭ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮯ ﺩﻟﯽ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﭼﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻭٔ ﺣﺮﯾﻔﻮ ! ﮐﮧ ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺷﺮﺍﺏِ ﻧﺎﺏ ﮐﮯ ﻗﻠﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺍٓﺏِ…
2017-10-06دَرد مَندوں سے نہ پوُچھو کہ کِدھر بیٹھ گئے تیری مَجلس میں غَنیمت ہے جِدھر بیٹھ گئے ہے غَرض دِید سے یاں کام تکلف سے نہیں…
2017-10-06شوقِ دید آنکھوں میں اور ملنے کی حسرت دل میں ہے جو بھی جس منزل میں رہتا ہے اسی منزل میں ہے منزلیں آباد ہیں مہمان…
2017-10-05گذشتہ دو دن بہت مشکل سے گزرے ہیں اور اب بھی چاروں طرف سے غم و اندوہ کی کیفیت میں گھِرا ہوا ہوں، ابھی کچھ دیر…
2017-10-05





