Category: منتخب غزلیں
-

آنس معین کا یومِ ولادت آنس معین 29 نومبر 1960 کو ل…
آنس معین کا یومِ ولادت آنس معین 29 نومبر 1960 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اُن کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔اُن کا رحجان صوفی ازم کی طرف زیادہ تھا۔ کہیں سے نہیں لگتا تھا کہ وہ خودکشی کر سکتے ہیں۔اُن کی خودکشی سےمتعلق کئی وجوہات بیان کی جاتی ہیں۔ پہلی یہ کہ اُن…
-

علی سردار جعفری کا یومِ پیدائش November 29, 1913 …
علی سردار جعفری کا یومِ پیدائش November 29, 1913 علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں بلرامپور میں 29 نومبر 1913 ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائ تھی۔ تعلیمی اعتیبارسے انہوں نے لکھنؤ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا تھا. فری کی ذہانت کا یہ عالم تھا…
-

انجام کو پہنچُوں گا مَیں انجام سے پہلے خود میری کہ…
انجام کو پہنچُوں گا مَیں انجام سے پہلے خود میری کہانی بھی سُنائے گا کوئی اور۔۔۔! آنسؔ معین
-

حکیم منظور کے چند اشعار ….. اگرچہ اس کی ہر اک با…
حکیم منظور کے چند اشعار ….. اگرچہ اس کی ہر اک بات کھردری ہے بہت مجھے پسند ہے ڈھنگ اس کے بات کرنے کا …… اپنی نظر سے ٹوٹ کر اپنی نظر میں گم ہوا وہ بڑا با شعور تھا اپنے ہی گھر میں گم ہوا …… باغ میں ہونا ہی شاید سیب کی پہچان…
-

وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھی آنس معین وہ م…
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھی آنس معین وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھی عجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی یہ انتظار سحر کا تھا یا تمہارا تھا دیا جلایا بھی میں نے دیا بجھایا بھی میں چاہتا ہوں ٹھہر جائے چشم دریا میں لرزتا عکس تمہارا بھی میرا…
-

آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعد علی سردار ج…
آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعد علی سردار جعفری آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعد مصحفؔ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعد اے وطن خاک وطن وہ بھی تجھے دے دیں گے بچ گیا ہے جو لہو اب کے فسادات کے بعد نار نمرود یہی اور یہی…
-

انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلے خود میری کہان…
انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلے خود میری کہانی بھی سنائے گا کوئی اور ……… بدن کی اندھی گلی تو جائے امان ٹھہری میں اپنے اندر کی روشنی سے ڈرا ہوا ہوں ……. بکھر کے پھول فضاؤں میں باس چھوڑ گیا تمام رنگ یہیں آس پاس چھوڑ گیا …… درکار تحفظ ہے پہ…
-
لُطفِ تَوارُد آنکھوں میں یوں وہ لے گئے دِل کانوں …
لُطفِ تَوارُد آنکھوں میں یوں وہ لے گئے دِل کانوں کان ایک کو خبر نہ ہُوئ۔۔۔! مرزا امداد علی یادؔ ۔۔۔۔۔ آنکھوں آنکھوں میں دِل لِیا اُس نے کانوں کانوں مُجھے خبر نہ ہُوئ۔۔۔! صفیؔ اورنگ آبادی
-

عرفان ستار بے رنگ ترے در سے، کب خاک بسر اٹھے یا پ…
عرفان ستار بے رنگ ترے در سے، کب خاک بسر اٹھے یا پیرھن_گل میں، یا خون میں تر اٹھے چل آج پہ روتے ہیں،تھک ہار کے سوتے ہیں پھر رنج اٹھائیں گے، کل صبح اگر اٹھے
-
