عرفان ستار بے رنگ ترے در سے، کب خاک بسر اٹھے یا پ…


عرفان ستار
بے رنگ ترے در سے، کب خاک بسر اٹھے
یا پیرھن_گل میں، یا خون میں تر اٹھے
چل آج پہ روتے ہیں،تھک ہار کے سوتے ہیں
پھر رنج اٹھائیں گے، کل صبح اگر اٹھے