Category: منتخب غزلیں
-

( غیـــر مطبــوعــہ ) جنوں کی ایک رمَــق دل پذیرد…
( غیـــر مطبــوعــہ ) جنوں کی ایک رمَــق دل پذیردیکھتا ہوں سو ‘ دشتِ قیس کی کوئی نظیر دیکھتا ہوں مجھے ستارہءِ قسمت کو رہ سُجھانی ہے میں اپنے دستِ ہنر کی لکیر دیکھتا ہوں میں ڈھال دیکھ رہا تھا تو گر پڑا پھر بھی سو ‘ اب کمان اٹھاتا ہوں’ تیر دیکھتا ہوں خدا…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) یہ فکر چھوڑ کہ آخر کہاں کشــ…
( غیــر مطبــوعــہ ) یہ فکر چھوڑ کہ آخر کہاں کشــادگی ہے جہاں کُھلے کُھلے دل ہیں ‘ وہاں کشــادگی ہے بُلائے تنگ لبی صِرف اپنے فرقے کو اسے دماغ نہیں ہے’ اذاں کشــادگی ہے خدا کرے کہ لب ِ شہر پر وہ دن آئے یہ کہہ سکے کہ مِری داســـتاں کشِــادگی ہے انھیں خبر…
-

اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے
کل تنویر سپرا کی برسی تھی۔ تبویر سپرا مزدور شاعر تھے۔ آپ کا تعلق جہلم سے تھا۔ جہلم ہی میں ایک مل میں آئل مین تھے۔۔ ان کی قبر کے کتبے پر ان کے یہ چار شعر لکھے ہیں: وہ آپ کا ہے جس کی طبیعت میں ہے تضاد میرا خدا تو صرف غفور الرحیم…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) ہے تو یہ بھی ولایتی سِگرٹ پر…
( غیــر مطبــوعــہ ) ہے تو یہ بھی ولایتی سِگرٹ پر جو ہوتی ہے آپ کی سگرٹ بن رہا ہے دُھویں سے تیرا عکس کر رہی ہے مصــوّری سگرٹ ہے غنیمت کہ اِس خرابے میں یار لوگوں نے بانٹ لی سگرٹ اب بھی کوئی جواز بنتا ہے؟ تیرے کہنے پہ چھوڑ دی سگرٹ اِس تعلُّق…
-

وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی م…
وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر ، شکستہ پائی نہ تھی کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی نہ…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) دُشمن کا چَین لے گئی ۔۔۔ جذ…
( غیــر مطبــوعــہ ) دُشمن کا چَین لے گئی ۔۔۔ جذبوں کی بازگَشت بَن میں دهمال ڈالتے قدموں کی بازگشت حُجــرے میں اک فقیر کے بیٹها ہوں آن کر لمحوں میں سُن رہا ہوں مَیں ‘ صدیوں کی بازگشت آتی ہے میرے دل سے ترے نام کی صدا جیسے کسی پہــاڑ سے جَهرنوں کی بازگشت…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) بُلبُلِ چشــم سے اِک شـاخِ ث…
( غیــر مطبــوعــہ ) بُلبُلِ چشــم سے اِک شـاخِ ثمر باندھ لی ہے عکس بَـردار جَھـروکے نے’ نظر باندھ لی ہے ہم گھڑی بھر جو رُکے کاســہء ہسـتی تھامے لمحــہء وَجد نے ٹِکنے پَہ کمر باندھ لی ہے کہہ دیا : رختِ ســفر باندھ لیا ‘ باندھ لیا اے جنوں ! اب تو بتا ‘…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) آنکھ سے تھل کی تعریف ہو گی ا…
( غیــر مطبــوعــہ ) آنکھ سے تھل کی تعریف ہو گی اس قدر ہَلکی تعریف ہو گی صرف کُـتّوں کی موجودگی میں تیرے اَنکل کی تعریف ہو گی کُن ” سے پہلے جہاں میں خُداوَند ! خود مسلسل کی تعریف ہو گی چھ منٹ حادثے کو ملیں گے گھنٹا چینل کی تعریف ہو گی تیری…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) آئینہ غبار ہے ہمارا عکس آئ…
( غیــر مطبــوعــہ ) آئینہ غبار ہے ہمارا عکس آئنہ دار ہے ہمارا خوابوں کا شمار کررہے تھے خوابوں میں شمار ہے ہمارا آنکھوں کی نمی سے کہہ رہے ہیں پانی پہ ادھار ہے ہمارا گردن کو جھکا لیا گیا ہے یہ آخری وار ہے ہمارا بس ایک وجود اُور اک عدم پر سب دار…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) بادشـاہی ‘ نہ امیـری سے ہُوا…
( غیــر مطبــوعــہ ) بادشـاہی ‘ نہ امیـری سے ہُوا کام آســان فقیـری سے ہُوا آدمی خاص ہُوا محفل میں خاص ۔۔۔ بے دار ضمیـری سے ہُوا فاصلہ خوب رہا منبر سے ذہن آزاد اَسِــیری سے ہُوا سَـر بَلندی کی طلب کا مارا سَـرنِگوں عیش پذیـری سے ہُوا بَوجھ آغاز مِرے کاندھے پر ناتُواں باپ…