Category: منتخب غزلیں
-

ایسا آساں نہیں لہو رونا دل میں طاقت جگر میں حال ک…
ایسا آساں نہیں لہو رونا دل میں طاقت جگر میں حال کہاں مرزا غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں فرصت کاروبار شوق کسے ذوق نظارۂ جمال کہاں دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا شور سودائے خط و خال کہاں تھی وہ اک شخص…
-

یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ …
یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ ان کی دعاؤں اور میری دعاؤں میں فرق ہے۔ میں نبی ہوتا تو نبیوں جیسی دعا کرتا۔ ۔مگر میں تو عام بشر ہوں اور گناہ گار بشر۔ میری خواہشات میری آرزوئیں سب عام ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر کبھی کوئی کسی عورت کے لیے…
-

رفعتؔ سلطان اگر قدم تیرے میکش کا لڑکھڑا…
رفعتؔ سلطان اگر قدم تیرے میکش کا لڑکھڑا جائے تو شمعِ میکدہ کی لو بھی تھرتھرا جائے اب اس مقام پہ لائی ہے زندگی مجھ کو کہ چاہتا ہوں تجھے بھی بھلا دیا جائے مجھے بھی یوں تو بڑی آرزو ہے جینے کی مگر سوال یہ ہے کس طرح جیا جائے غمِ حیات سے اتنی…
-
ہر طرف ہے اُس کے جلوے کا ظہُور کون کہتا ہے وہ …
ہر طرف ہے اُس کے جلوے کا ظہُور کون کہتا ہے وہ ہرجائ نہیں۔۔۔! بہرامؔ جی جاما
-
قدم قدم پہ عجب حادثاتِ غم گزرے جہاں جہاں سے ت…
قدم قدم پہ عجب حادثاتِ غم گزرے جہاں جہاں سے تری جستجو میں ہم گزرے غمِ حیات کو لے کر جدھر سے ہم گزرے ہجومِ حادثۂ نو بہ نو بہم گزرے نہ راس آئے مری زندگی مجھے اے دوست کبھی گراں جو مرے دل پہ تیرا غم گزرے قدم قدم پہ ہوا امتحانِ ہوش و…
-

-

سارہ شگفتہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج کڑوی کسیلی اور شاعری کو نئی …
سارہ شگفتہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج کڑوی کسیلی اور شاعری کو نئی جہت عطا کرنے والی اردو اور پنجابی زبان کی معروف شاعرہ سارہ شگفتہ کا یومِ پیدائش ھے ۔۔۔۔۔۔ تاریخ پیدائش : 31 اکتوبر 1954ء تاریخ وفات : 04 جون 1984ء ٭ اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں…
-

وفا حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج 31 اکتوبر خوبصورت لب …
وفا حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج 31 اکتوبر خوبصورت لب و لہجے کے معروف شاعر وفا حجازی کا یومِ وفات ھے ۔ سال پیدائش ۔ امرتسر ۔ نامعلوم تاریخ وفات ۔ کبیروالا ۔ 31 اکتوبر 1984ء کبیروالا کی سرزمین ھر دور مین ادبی لحاظ سے ھمیشہ زرخیز رھی ھے ۔ بیدل حیدری ، خادم رزمی اور وفا…
-

امرتا پریتم کی وفات October 31, 2005 اج آکھاں وار…
امرتا پریتم کی وفات October 31, 2005 اج آکھاں وارث شاہ نوں کتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول آج پنجابی زبان کی معروف ناول نگار ، ادیب اور شاعرہ امرتا پریتم کا یومِ وفات ھے تاریخ پیدائش :31 اگست 1919ء گوجرانوالا تاریخ وفات : 31 اکتوبر 2005ء دہلی…
-

آج کا لفظ امکان: ممکن …….. تیز ہو جائیں اس کا…
آج کا لفظ امکان: ممکن …….. تیز ہو جائیں اس کا تو امکان ہے آندھیاں اب رکیں ایسا لگتا نہیں آشفتہ چنگیزی ……. شاید میں کسی اور زمانے میں بھی آؤں ممکن تو نہیں ہے مگر امکان میں رکھنا اسحاق وردگ …… اندھا ہے شوق پھر نظر امکان پر ہو کیوں کام اپنا دل نے…