Category: منتخب غزلیں
-
صرف رو لینے سے قوموں کے _نہیں پھرتے ہیں دن خوں فشا…
صرف رو لینے سے قوموں کے _نہیں پھرتے ہیں دن خوں فشانی بھی ہے لازم اشک افشانی کے ساتھ غیرتِ حق کو کہیں دیکھو نہ آ جائے جلال ظالمو ہولی نہ کھیلو خونِ انسانی کے ساتھ جوش
-

لیاقت علی عاصم کے اپنے چند پسندیدہ اشعار …. دور …
لیاقت علی عاصم کے اپنے چند پسندیدہ اشعار …. دور تک ساتھ چلا ایک سگ ِ آوارہ آج تنہائی کی اوقات پہ رونا آیا … مجھے دوراہے پہ لانے والوں نے یہ نہ سوچا میں چھوڑ دوں گا یہ راستا بھی وہ راستا بھی …. کشمکش ناخن و دنداں کی تھمے تو پھر میں گل…
-
کچھ تری چشمِ توجّہ کا سہارا بھی تو ہو تلخئ زیست بُ…
کچھ تری چشمِ توجّہ کا سہارا بھی تو ہو تلخئ زیست بُری کیا ہے؟ گوارا بھی تو ہو دلِ ناداں کو کہاں راہ پہ لانے پائے؟ اُن کی زلفوں کے خم و پیچ سے چارا بھی تو ہو دیکھئے جس کو وہ ساحل سے لگا بیٹھا ہے کوئی طوفانوں کے الطاف کا مارا بھی تو…
-

اکبر الٰہ آبادی کی پیدائش November 16, 1846 اردو …
اکبر الٰہ آبادی کی پیدائش November 16, 1846 اردو کے معروف شاعر اکبر الٰہ آبادی کی تاریخ پیدائش 16 نومبر1946ء ہے۔ اکبر الٰہ آبادی کا اصل نام اکبر حسین تھا۔ 1866ء میں وکالت کا امتحان پاس کیا اس کے بعد نائب تحصیلدار ہوئے۔ 1881ء میں منصف، 1888ء میں سب جج اور 1894ء میں سیشن جج…
-

وحشتؔ رضا علی کلکتوی نہیں مُمکن لبِ عاشق سے…
وحشتؔ رضا علی کلکتوی نہیں مُمکن لبِ عاشق سے حرفِ مُدعا نکلے جسے تُم نے کیا خاموش اُس سے کیا صدا نکلے قیامت اک بپا ہے سینۂ مجروحِ الفت میں نہ تیرِ دل نشیں نکلے، نہ جانِ مبتلا نکلے تُمہارے خُوگرِ بیداد کو کیا لُطف کی حاجت وفا ایسی نہ کرنا تُم جو آخر کو…
-

شفیق خلشؔ ۔ جتنے کم مجھ سے مُلاقات کے اِمکاں ہونگے…
شفیق خلشؔ ۔ جتنے کم مجھ سے مُلاقات کے اِمکاں ہونگے اُتنا اُتنا ہی، وہ مِلنے کو پریشاں ہونگے ہیں فقط ہم ہی نہیں دِید کے طالِب اُس کے گھر سے نِکلیں جو کبھی جان کے حیراں ہونگے ہر قدم اُس کو دِلائے گا مِرا ہی احساس اُس کی راہوں میں بِچھے یُوں مِرے ارماں…
-

"اپنے شاہکار کو نہیں رکھتے، اپنی ایجاد بیچ دیتے ہی…
"اپنے شاہکار کو نہیں رکھتے، اپنی ایجاد بیچ دیتے ہیں مفلسی جب شدید ہوتی ہے تو اولاد بیچ دیتے ہیں” 14 نومبر: یومِ وفات جناب خلشؔ مظفر (ولادت: 1936ء – وفات: 14 نومبر 2012ء)
-

یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – ممتاز صوفی…
یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – ممتاز صوفی، دانشور، شاعر، ادیب اور تحریکِ پاکستان کے رہنما November 14, 2012 (ولادت: 5 دسمبر 1919ء – وفات: 14 نومبر 2012ء) فرنگی محل لکھنو کا ایک محلہ ہے ، اس علاقے کی زرخیز مٹی سے جو علماء پیدا ہوئے وہ فرنگی علماء کے نام سے مشہور…
-

یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا – اس پر یہ سنگار ال…
یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا – اس پر یہ سنگار اللہ اللہ – اکبر الہ آبادی یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا، ا س پر یہ سنگار اللہ اللہ مستیء نگہ اُف اُف کی جگہ ، سینے کا اُبھار اللہ اللہ یہ گیسوے پیچاں دام خرد یہ نرگسِ…
-

مولانا غلام رسول مہر کی وفات November 16, 1971 16…
مولانا غلام رسول مہر کی وفات November 16, 1971 16 نومبر 1971ء کو اردو کے بلند پایہ ادیب‘ صاحب طرز انشا پرداز‘ عظیم صحافی‘ صاحب فکر مورخ اور صاحب نظر نقاد مولانا غلام رسول مہر لاہور میں وفات پاگئے۔ مولانا غلام رسول مہر 15 اپریل 1895ء کو جالندھر کے ایک گائوں پھول پور میں پیدا…