Category: منتخب غزلیں
-

مجاز19نومبر1911ء کو قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں …
مجاز19نومبر1911ء کو قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ نام اسرارالحق اور مجاز تخلص اختیار کیا۔ حصول تعلیم کے لیے لکھنوآئے اور یہاں سے ہائی اسکول پاس کیا۔ لکھنو کی مخصوص تہذیب اور شعر و ادب کی سرزمین ہونے پر ان کو لکھنو سے اس قدر لگائو ہوا کہ اپنے تخلص میں لکھنوجوڑ لیا…
-

شہریار مَیں چاہتا ہُوں! نہ آئیں عذاب، آئیں گے یہ …
شہریار مَیں چاہتا ہُوں! نہ آئیں عذاب، آئیں گے یہ جتنے لوگ ہیں، زیرِعتاب آئیں گے اِس اِک خبر سے سراسیمہ ہیں سبھی، کہ یہاں ! نہ رات ہوگی، نہ آنکھوں میں خواب آئیں گے ذرا سی دیر ہے خوشبُو و رنگ کا میلہ خِزاں کی زد میں ابھی یہ گُلاب آئیں گے ہر ایک…
-

-

فِراقؔ گورکھپُوری ۔ نصیبِ خفتہ کے شانے جنجھوڑ سکتا…
فِراقؔ گورکھپُوری ۔ نصیبِ خفتہ کے شانے جنجھوڑ سکتا ہُوں طلسمِ غفلتِ اِنساں کو توڑ سکتا ہُوں نہ پُوچھ، ہےمِری مجبُوریوں میں کیا کَس بَل مَشِیَّتوں کی کلائی مَروڑ سکتا ہُوں اُبل پڑیں ابھی آبِ حیات کے چشمے شرار و سنگ کو ایسا نچوڑ سکتا ہُوں بہار جل کے خِزاں ہو، خِزاں لہک کے بہار…
-
آٹھوں پہر لہو میں نہایا کرے کوئی فضیل جعفری آٹھوں …
آٹھوں پہر لہو میں نہایا کرے کوئی فضیل جعفری آٹھوں پہر لہو میں نہایا کرے کوئی یوں بھی نہ اپنے درد کو دریا کرے کوئی اڑ جائے گی فصیل شب جبر توڑ کر قیدی نہیں ہوا جسے اندھا کرے کوئی دل تختۂ گلاب بھی آتش فشاں بھی ہے اس رہگزر سے روز نہ گزرا کرے…
-

فیض احمد فیضؔ کِس حرف پہ تُو نے گوشۂ لَب اے جانِ …
فیض احمد فیضؔ کِس حرف پہ تُو نے گوشۂ لَب اے جانِ جہاں غمّاز کِیا اعلانِ جنُوں دِل والوں نے، اب کے بہ ہزار انداز کِیا سوپیکاں تھے پَیوَستِ گُلو، جب چھیڑی شوق کی لے ہم نے سو تِیر ترازُو تھے دِل میں ، جب ہم نے رقص آغاز کِیا بے حرص و ہَوا ،…
-

کیا غم ہے اگر شکوۂ غم عام ہے پیارے توُ دِل کو دُک…
کیا غم ہے اگر شکوۂ غم عام ہے پیارے توُ دِل کو دُکھا.، تیرا یہی کام ہے پیارے! تیرے ہی تبسّم کا سحر نام ہے پیارے! توُ کھول دے گیسوُ تو بھری شام ہے پیارے جب پیار کیا، چین سے کیا کام ہے پیارے؟ اِس میں تو تڑپنے ہی میں آرام ہے پیارے چھوُٹی ہے،…
-

ﺍﻣﯿﺮؔ ﻣﯿﻨﺎﺋﯽ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺣﺎﻟ…
ﺍﻣﯿﺮؔ ﻣﯿﻨﺎﺋﯽ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﯿﻮﮞ ﺗُﻢ ﺁﺳﺎﻥ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﻌﺪ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌﯼ ﻧﮧ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﺗُﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﻟﮕﯽ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﮯ ﺣﺴﺮﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻏﻮﺵِ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﯿﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﭘِﺲ ﮔﺌﯽ، ﭘﺲ ﮔﺌﯽ ﺑﮯ ﺩﺭﺩِ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺭ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ،…
-

مظفر حنفی اِسی بِنا پہ، سب احباب نے کِنارا کِیا ک…
مظفر حنفی اِسی بِنا پہ، سب احباب نے کِنارا کِیا کہ، ہم نےدھارے میں بہنا نہیں گوارا کِیا ندی کے بیچ، ہے ناسُور سا جو اِک منجدھار وہاں سے، کوئی مُسلسل مجھے پُکارا کِیا اندھیری رات کی سوغات جس نے بخشی ہے اندھیری رات میں، ہم نے اُسے سِتارا کِیا جہاں کسی نے قصیدے پڑھے…
-

بلند از وفا و جفا ہو گئے ہم محبت سے بھی ماورا ہو گ…
بلند از وفا و جفا ہو گئے ہم محبت سے بھی ماورا ہو گئے ہم اشاروں اشاروں میں کیا کہہ گئیں وہ نگاہوں نگاہوں میں کیا ہو گئے ہم ترے دل میں تیری نظر میں سما کر تمنائے ارض و سما ہوگئے ہم حقیقت نہ تھی دل لگانے کے قابل حقیقت سے کیوں آشنا ہوگئے…